مقبوضہ کشمیر میں جعلی الیکشن رائے شماری کا نعم البدل نہیں ہو سکتے ,پیر مظہر سعیدشاہ
اسلام آباد (پی آئی ڈی)4 اکتوبر 2024 آزادجموں وکشمیر کے وزیر اطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام نے انسانی تاریخ کے بدترین مظالم کے سامنے ہمیشہ پاکستان زندہ باد کے نعرے لگا کر اپنے نظریہ اور جذبے کا اظہار کیا ہے۔مقبوضہContinue Reading