رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی میڈیا سائنسز کے ہیڈ ریحان حسن سے کے جے ایف کے وفد کی ملاقات

رفاہ یونیورسٹی میڈیا سائنسز کے ہیڈ ریحان حسن  اور عاصم راجہ  سے کے جے ایف کے صدر خاور نوازراجہ ، جنرل سیکرٹری عقیل انجم ، اور فنانس سیکرٹری اعجاز خان نے ملاقات کی جس میں کے جے ایف کے عہدیداروں اور یونیورسٹی کے زمہ داران کے درمیان کے جے ایف کے ممبران کے استعدادکارکو بڑھانے کےلیے تربیتی ورکشاپس کے انعقاد اور ممبران اوران کے بچوں کو ایم ایس سی میڈیا اور ایم فل میڈیا اسٹیڈیز میں داخلہ لینے کےلیے حضوصی رعایت دینے کےلیے معاہدے کرنے پر اتفاق کیا گیا ،ریحان حسن نے کہاکہ پرنٹ میڈیا الیکڑانک میڈیا کے بعد اب ڈیجیٹل میڈیا سوشل میڈیا کی بھی اہمیت بڑھ گئی ہے ، اس لیے صحافیوں کو اس ٹول کو بھی استعمال کرنے کی ضرورت ہے 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *