کشمیر جرنلسٹں فورم کے  وفدنے وزیر خزانہ آزاد کشمیر کرنل (ر) وقار نور سے ملاقات

اسلام آباد (سپشل رپورٹر)کشمیر جرنلسٹں فورم کے  وفدنے وزیر خزانہ آزاد کشمیر کرنل (ر) وقار نور سے ملاقات کی اس موقع پر وزیرحکومت احمد رضا قادری ، سیکرٹری اطلاعات انصریعقوب ، صدر اے کے این ایس امجد چوہدری ، پریس فاؤنڈیشن کے رکن شہزارراٹھور،نثار کیانی نقاش عباسی ،سید علی حسنین نقوی بھی موجود تھے ،کے جے ایف کے وفد میں صدر کے جے ایف  خاورنوازراجہ،  جنرل سیکرٹری کے جے ایف عقیل انجم ، سئنیر نائب صدر ماجد افسر خان ، نائب صدر ظہیر مغل ، جوائنٹ سیکرٹری عابد ہاشمی  ، سیکرٹری مالیات اعجاز خان ،سیکرٹری اطلاعات اقبال اعوان ، ڈپٹی آرگنائزر سردار طلحہ جاوید ،راجہ عثمان طاہر ، اوردیگر بھی موجود تھے ، وفد نے وزیر حکومت کو سابق وزیراعظم آزادکشمیر تنویرالیاس کی جانب سے کے جے ایف کےلیے 50 لاکھ روپے کے اعلانات پر عملدرآمد کے حوالے سے آگاہ کیا جس پر انہیں یقین دہانی کرائی کہ وہ وزیر اعظم  ازادکشمیر انوارالحق سے فنڈز کے اجراء کےلیے بات کریں گے ، اس موقع پر سیکرٹری اطلاعات انصریعقوب نے وزیر خزانہ کو سابق وزیراعظم کی جانب سے کیے گے اعلانات سے آگاہ کیا ،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *