کشمیر جرنلسٹس فورم کے زیراہتمام شاندار گرینڈ افطار ڈنر کااہتمام

راولپنڈی (خبر نگار) کشمیر جرنلسٹس فورم کے زیر اہتمام معزز ممبران کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر دیا گیا جس ممبران کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تاریخی افطار ڈنر کا اہتمام کرنے پر کشمیر جرنلسٹس فورم کے نومنتخب عہداران اور سینئر قیادت کو مبارکبا د افطار ڈنر میں فورم کے صدر خاور نواز راجہ سیکرٹری جنرل عقیل انجم پیگیر نائب صدر ماجد افسر نائب صدر ظہیر مغل جوائنٹ سیکرٹری جنرل عابد ہاشمی ، سیکرٹری مالیات اعجازخان ، سیکرٹری اطلاعات اقبال اعوان آرگنائزر عدیل بشیر، ڈپٹی آرگنا ئز رطلحہ جاوید، ممبر گورنگ باڈی اسحاق ہاشمی راجہ خالد راجہ عثمان طاہر رضوان علی شاہ نے شرکت کی ممبران میں صدر اے کے این ایس امجد چوہدری ، سابق صدر اے کے این ایس چیف ایڈیٹر روزنامہ کشمیر ایکپریس سردار زاہد نسیم، ایڈیٹر صدائے چنار اعجاز عباسی ، ایڈیٹر کشمیر ایکسپریس میڈم ٹیم اشرف ، ایڈیٹر روزنامہ جموں کشمیر شہزاد راٹھور ،ایڈیٹر کشمیر ٹائمز عابد عبای چیف ایڈیٹر پارلیمنٹ ٹائمنر جاوید اقبال چیف ایڈیٹر روزنامہ نیل فری نثار کیانی – چیف ایڈیٹر سٹیٹ ویوز شہزاد خان، عدنان عباسی، سید صفدر گردیزی سید مقدر شاه شاہد اعوان، سید اظہر نقوی بشیر عثانی، بلال احمد راجہ شفیق ، ڈاکٹر نوید، سرفرار , ظهور عالم، مدثر چوہدری ، اے آرسا گر۔ ایڈیٹرئیل فری نعیم اسد چیف ایڈیٹر روزنامہ صدائے وقت نقاش عباسی، یونس نبی بیگ شبیر ڈار ، خالد شبیر ڈار، سید علی حسین نقوی۔ مدثر چوہدری مقصود صوفی ، رفاقت قریشی – بشارت راجہ، سید خالد گردیزی، خواجہ کا شف میر، سید خالد شاہ، ہلال احمد لطیف ڈار دانش ارشاد، ثاقب رانشور ، سردار فیاض، نوید سدوزئی ایڈووکیٹ، سرفراز عباسی ، عارف چوہدری ، اورلیس اعوان ، عبدالمنان ، عبدالروف بزمی ، کھا نہ، جاوید الطاف ، قاضی صغیر، فیصل عظیم، مفتی سردار طاہر مسعود عمر گردیزی ، ابصار گردیزی ، رضوان گردیزی اوردیگر ممبران نے شرکت کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *