کشمیر جرنلسٹس فورم کے زیراہتمام ممبران اوران کے والدین کے ایصال ثواب کےلیے دعائیہ تقریب کاانعقاد 

اسلام آباد (خبرنگار) کشمیر جرنلسٹس فورم کے زیراہتمام فورم کے سینیئر ممبر رفیق اے صدیقی (مرحوم) شیخ لطیف (مرحوم)اللہ دادصدیقی کی اہلیہ مرحومہ راجہ عثمان طاہر کی والدہ محترمہ ، علی حسنین نقوی کی والدہ محترمہ ، اور واجد عباسی کے بھائی، عابد ہاشمی کے خالو، اقبال اعوان کے چچا ،سردار لیاقت خان کے والد محترم، ، راجہ کفیل احمد خان کی ہمشیرہ، سردار ندیم صدیقی کی ممانی، راجہ بشیر عثمانی کی ساس صاحبہ، عزیز ملک کی والدہ محترمہ، راجہ اقبال کی والدہ صاحبہ، رفیق بٹ کی ہمشیرہ ، صفدر گردیزی کی ساس صاحبہ،خالدگردیزی کی پھوپھو صاحبہ،بشارت عباسی کی اہلیہ محترمہ ،  آصف شبیر کی بھابھی محترمہ، طاہر مسعود کا بھتیجا، شاہین گردیزی شیرارگردیزی کے بھائی   اوردیگر  کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی دعا کا اہتمام  کیا گیادعائیہ تقریب کا اغاز تلاوت قران مجید سے ہوا جس کی سعادت اقبال اعوان نے کی دعائیہ تقریب مین مرحومین کے ایصال ثواب کیلئےقران خوانی کی گئی تقریب کے اختتام پر پیر علامہ  اختیار عباسی نے دعا کی تقریب میں فورم کے صدر خاور نواز راجہ ، جنرل سیکرٹری عقیل انجم ، اے کے این ایس کے صدر ذاہد تبسم،ایڈیٹر صدائے چنار اعجاز عباسی ، سینئر صحافی رفیق بٹ،  اللہ داد صدیقی،سردار عمران اعظم،ربجا کے جنرل سیکرٹری سردار شاہد حمید، سردار ندیم صدیق،ممبر گورنگ باڈی پریس فاؤنڈیشن شہزاد خان ، لطیف ڈار سردار عرفان سدوزئی نعیم الاسد ، آصف چوہدری ، مقصود منتظر ، سردار لیاقت خان ، سردار احسان ، سید علی حسنین نقوی ،  ماجد افسر ،  عابد ہاشمی ،  اعجاز خان ، ، عدیل بشیر ،  طلحہ جاوید ، سردار نثار تبسم ، عامر اقبال ہاشمی ،اسحاق ہاشمی ، ظہور عالم خان، اقبال اعوان ،سردار ندیم اقبال ، آصف محمود چوہان ، خالد شبیر،شوکت کشمیری،نقاش عباسی سمت دیگر ممبران نے شرکت کی ،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *