کشمیر جرنلسٹس فورم انتخابات2024، 45 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا
اسلام آباد۔ اسلام آباد میں مقیم منقسم ریاست جموں کشمیر کے تینوں خطوں آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور مقبوضہ کشمیر کے صحافیوں کی نمائندہ تنظیم کشمیر جرنلسٹس فورم انتخابات2024 کے لیے عدیل بشیر، عقیل انجم ، عمران اعظم اورعرفان سیدو زئی صدارتی امیدوار ہوں گئے ۔ چیئر مین الیکشن کمیٹیContinue Reading