کشمیرجرنلسٹس فورم کی نومنتخب عہدیداروں کا پہلا اجلاس

کشمیرجرنلسٹس فورم کی نومنتخب عہدیداروں کا پہلا اجلاس کے جے ایف کے نو منتخب صدر خاور نواز راجہ کی زیرصدارت منعقد ہوا، اجلاس میں جنرل سیکرٹری عقیل انجم ، آرگنائزر عدیل بشیر ، ڈپٹی آرگنائزر سردار طلحہ ، نائب صدر ظہیر مغل ، فنانس سیکرٹری اعجاز خان ، جوائنٹ سیکرٹری عابد ہاشمی ، سیکرٹری اطلاعات اقبال اعوان ، ممبران گورننگ باڈی غلام بنی کشمیری ، راجہ خالد ، راجہ عثمان طاہر ،سردار نثار تبسم ، عامر ہاشمی ، اشفاق ہاشمی ، نے شرکت کی ، اجلاس کاآغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کی سعادت اقبال اعوان نے حاصل کی، جبکہ غلام بنی کشمیری نے نعت مقبول پیش کی ، اجلاس کے ممبران کو جنرل سیکرٹری ایجنڈے سے آگاہ کیا ، اجلاس میں عہدیداروں نے بلاامتیاز و لاتفریق ممبران کی فلاح وبہبود کے عزم کااعادہ کیا ،
03/10/2022

جاری کردہ
اقبال اعوان
سیکرٹری اطلاعات کے جے ایف

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *