اسلام آباد(خبرنگار)کشمیر جرنلسٹس فورم کے زیر اہتمام کشمیر میڈیا کرکٹ ٹورنامنٹ میں کل 14 ٹیموں نے حصہ لیاٹورنامنٹ کے پہلے دن ساتھ میچز کھیلے گے جس میں پہلے میچ میں روزنامہ صدائے چنار نے روزنامہ کشمیر ٹائمز، دوسرے میچ میں روزنامہ جنت نظیر نے کشمیرجرنلسٹس فورم گرین، تیسرے میں کشمیر لنک نے اوکجا گرین، چوتھے میچ میں روزنامہ کشمیر ایکسپریس نے روزنامہ نیل فیری پانچویں میں روزنامہ سٹیٹ ویوز نے اوکجا،چھٹے میچ میں روزنامہ جموں کشمیر نے روزنامہ کنٹری نیوز جبکہ ساتویں میچ میں کشمیرجرنلسٹس فورم آفشیل کی ٹیم نے یونائٹیڈ الیوں کو شکست دی جس میں سات ٹیموں نے کوارٹر سیمی فائنل کیلئے کوالفائی کیا جن میں روزنامہ جنت نظیر،صدائے چنار،جموں و کشمیر،سٹیٹ ویوز،کشمیر جرنلسٹس آفیشل، کشمیر لنک کشمیر، ایکسپریس کی ٹیمیں شامل ہیں جبکہ ہارنے والی ساتھ ٹیموں میں ڈراز ڈالے گے جس میں روزنامہ نیل فیری نے کوارٹرز فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ٹورنامنٹ کے بہترین انقعاد پر فورم کے ممبران نے سپورٹس کمیٹی اور صدر خاور نواز راجہ سمیت الیکڈد باڈی کی کاوشوں کو سراہا
2023-10-28