آزاد کشمیر کے 76ویں یوم ستاسیس کے موقع پر کشمیر جرنلسٹس فورم (KJF )کے زیر اہتمام بھٹو گراؤنڈ میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد
اسلام آباد(خبرنگار)کشمیر جرنلسٹس فورم کے زیر اہتمام کشمیر میڈیا کرکٹ ٹورنامنٹ میں کل 14 ٹیموں نے حصہ لیاٹورنامنٹ کے پہلے دن ساتھ میچز کھیلے گے جس میں پہلے میچ میں روزنامہ صدائے چنار نے روزنامہ کشمیر ٹائمز، دوسرے میچ میں روزنامہ جنت نظیر نے کشمیرجرنلسٹس فورم گرین، تیسرے میں کشمیرContinue Reading